فرزندِ غذر اور فخرِ گلگت بلتستان ذیشان اکبر نے مسلسل تیسری مرتبہ نیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ (N.F.T) میں کامیاب ہوکر نہ صرف ضلع غذر بلکہ پورے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ غذر ذیشان اکبر اور ان ک.ے خاندان کو اس تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔ ذیشان اکبر جیسے نوجوان بلاشبہ علاقے کے سفیر اور نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
فرزندِ غذر اور فخرِ گلگت بلتستان ذیشان اکبر نے مسلسل تیسری مرتبہ نیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ (N.F.T) میں کامیاب ہوکر نہ صرف ضلع غذر بلکہ پورے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ غذر ذیشان اکبر اور ان کے خاندان کو اس تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔ ذیشان اکبر جیسے نوجوان بلاشبہ علاقے کے سفیر اور نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
Comments
Post a Comment