ہنزہ التت سے تعلق رکھنے والے ساجد کریم قتوشی نے ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں لگاتار دوسری بار تیسرا NFT نیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ جیت لیا. وہ 2023 میں Absolute grappling championship میں National champion چیمپئن بھی رہ چکے ہیں. وہ پاکستان ایم ایم اے ٹیم کے ساتھ سربیا میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔
ہنزہ التت سے تعلق رکھنے والے ساجد کریم قتوشی نے ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں لگاتار دوسری بار تیسرا NFT نیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ جیت لیا.
وہ 2023 میں Absolute grappling championship میں National champion چیمپئن بھی رہ چکے ہیں.
وہ پاکستان ایم ایم اے ٹیم کے ساتھ سربیا میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔
Comments
Post a Comment