Bagrot Farfoo Girl School Luck teachers
فرفوح گرلز اسکول میں اساتذہ کا یوں مسلسل غیر حاضر ہونا سٹوڈنٹس کے ساتھ زیادتی ہے لہذا قابل قدر استاد DDO جناب اقبال صاحب اور ذمہدار اداروں سے پر زور اپیل ہے کہ جن اساتذہ کی وہاں پہ اپائنٹمنٹ ہے انکو جلد از جلد وہاں بھیجا جائے۔ سٹوڈنٹس کے مستقبل کو یوں برباد نہ کیا جائے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آج کل جن اساتذہ کو بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام کے سروے کے لئے بھیجا گیا ہے لہذا انکو بھی اسکول ٹائم میں نہ بھیجا جایے کیوں کہ الریڈی کورونا کی وجہ سے سٹوڈنٹس کافی ڈسٹرب ہوچکے ہیں۔ ہم ہر وقت سٹوڈنٹس کے ساتھ کھڑے ہیں وقت آنے پر احتجاج کا بھی بھر پور حق رکھتے ہیں
بہت جلد بی ایس اؤ گرلز اسکول فرفوح کا دورہ کریگی ۔ لہذا فوری طور پر اس ایشو کو حل کیا جایا ۔ہمیں اس حد تک جانے کا سبب نہ بنے۔
صدر بی ایس اؤ اسرار علی بگورو
Comments
Post a Comment