AC Nagar Wali Ullah Falaee
آج مورخہ 23 جنوری 2021 کو اسسٹنٹ کمشنر نگر جناب ولی اللہ فلاحی نے نگر خاص بازار کا دورہ کیا۔ اس دوران اے سی نگر نے مختلف دکانوں پر چھاپے مارے۔ غیر میعاری اور زائد المیعاد اشیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی اور جرمانے عائد کیے۔

Comments
Post a Comment